• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیام اسرائیل کے 74 سال، فلسطینیوں کا یوم سوگ

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) فلسطینیوں نے یہاں اسرائیل کےناجائز قیام کا سوگ منایا ۔

اسرائیل کا قیام 74؍ سال قبل عمل میں آیاتھا جب ترکی میں عثمانی خلافت کے خاتمے پر مغربی طاقتوں کی مدد سے اسرائیل کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر ایک مقتول صحافی کا جنازہ بھی جلوس کی شکل میں لےجایا گیا۔ پورے مقبوضہ علاقوں میں مظاہرے ہوئے۔

دنیا بھر سے سے مزید
اہم خبریں سے مزید