• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری صحت کی سلمان رفیق ،عمران نذیر کو ہیلتھ انشورنس پروگرام پر بریفنگ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے پنجاب ہیلتھ انیشیٹیو مینجمنٹ کمپنی کا دورہ کیا جہاں اراکین پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر اور سیکرٹری صحت علی جان خان کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد ہو ا،سیکرٹری صحت پنجاب نے اراکین صوبائی اسمبلی کوہیلتھ انشورنس پروگرام پربریفنگ دی۔
لاہور سے مزید