• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمانہ کیس میں میپکو کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کی تنزلی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایڈمن میپکو لیاقت علی میمن نے محکمانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر تنزلی کردی ہے۔
ملتان سے مزید