• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احاطہ عدالت میں ہتھکڑیوں جکڑے خاوند پر بیوی چیختی چلاتی رہی

لاہور(وقائع نگار خصوصی )سیشن کورٹ ،ہتھکڑیوں میں جکڑا خاوند بیوی کے ہاتھوں احاطہ عدالت میں ذلیل ہوتا رہا،خاتون نے کہااس نے میری ایک بیٹی کو مارا ہے اور اب دوسری کے پیچھے پڑا ہے، خاتون اپنے خاوند کے ظلم کی وجہ سے احاطہ عدالت میں چیختی چلاتی رہی ،خاتون کا بھائی اپنی بہن کو ملزمان سے دور دھکیلتا رہا۔