• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹر آصف علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ آل رائونڈر شاداب خان نے یہ خوش خبری اپنے سوشل میڈیا پر فینز تک پہنچائی۔ انہوں نے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی اور آصف علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کو اور بھابھی کو بیٹی کی پیدائش پر بہت مبارک ہو۔اللّہ پاک میری بھتیجی کو صحت، تندرستی اور خوشیوں بھری لمبی زندگی دے۔
اسپورٹس سے مزید