• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شدید گرمی ، موٹر وے پولیس کی جانب سے مسافروں میں ٹھنڈا پانی اور جوس تقسیم

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں شدید گرمی کی لہر میں موٹر وے پولیس کی جانب سے مسافروں میں ٹھنڈا پانی اور جوس تقسیم کیا گیاموٹر وے پولیس کے مطابق ملتان اور خانیوال کے ٹول پلازوں پر ٹھنڈے پانی اور سایہ دار جگہوں کے انتظامات کئے گئے ہیں ، موٹر وے پولیس حکام نے مسافروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شدید گرمی میں غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے، شدید گرمی میں ٹائر بھی پھٹ سکتے ہیں اس لیے گاڑیوں کی رفتار کو کم رکھا جائے۔
ملتان سے مزید