• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(نیوز ڈیسک) ہیپی ڈیل اسکول فاؤنڈیشن نے 14مئی کو عید ملن پارٹی کا احتمام کیا جس میں 50سے زائد سابق طلبا نے شرکت کی۔ تقریب میں بتایا گیا کہ ہیپی ڈیل تقریب کا آغاز قران مجید کی تلاوت سے شروع ہوا بعد ازاں سابق طلبہ کو بتایاگیا کہ ہیپی ڈیل اسکول کو فاؤنڈیشن نے گود لیا ہے۔ طلبہ نے اسکول میں ہونے والے نئے کاموں کی تعریف کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید