• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت آئندہ ہفتے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں پیش کریگی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وفاقی وزیرآبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات کا بل آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرآبی وسائل خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ انتخابی اصلاحات کے بغیرانتخابات نہیں ہوسکتے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لئے7 ماہ مانگے ہیں۔ اکتوبراورنومبرتک عام انتخابات ممکن نہیں۔ خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ قانونی اورانتخابی اصلاحات کرنا ہیں۔

اہم خبریں سے مزید