• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کا بلاول کو جلد وطن واپسی کا مشورہ

اسلام آباد(جنگ نیوز)تحریک انصاف کے رہنماءفواد چوہدری نے چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کو مشورہ ہے کہ وہ غیر ملکی دوروں سے آج کل میں ہی وطن واپس آجائیں‘یہ نہ ہو آپ کو واپسی کا کرایہ اپنی جیب سے دینا پڑے، پھر ابو سے ڈانٹ بھی پڑے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کیا۔
ملک بھر سے سے مزید