• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے پاور ہاؤس ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی ایس ریلوے ملتان سے ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر )پاکستان ریلوے پاور ہاؤس ایسوسی ایشن وفد نے چیئرمین آصف قریشی وائس چیئرمین ملک نوید اور نائب صدر عرفان خان کی قیادت میں ڈی ایس ریلوے ملتان حماد حسن مرزا سے ملاقات کی ،اس موقع پرچیئرمین آصف قریشی نے گلدستہ پیش کیا ملازمین کو درپیش مسائل سےآگاہ کیا جس پر ڈی ایس نے کہاکہ ملازمین کے مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
ملتان سے مزید