• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیانگ یانگ (نیوز ڈیسک) ملک میں مخدوش صورت حال کے باوجود شمالی کوریا نے مزید میزائل تجربات کرڈالے۔ جنوبی کوریا کے مطابق پیانگ یانگ حکومت نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے 3میزائل داغے ہیں۔ یہ میزائل دارالحکومت پیانگ یانگ سے داغے گئے، جو سمندر میں جا کر گرے۔ ادھر پے درپے تجربات پر عالمی برادری نے سخت مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ عالمی مذمت اور اقوام متحدہ کی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

یورپ سے سے مزید