• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حادثات روکنے کیلئے مینجمنٹ سسٹم کاآغاز

لاہور(کرائم رپورٹر سے)پبلک سروس گاڑیوں کے ٹریفک حادثات روکنے کے لیے موٹروے پولیس سیکٹر ایم تھری نے لاہور معبدالحکیم موٹروے پر بسوں کے مینجمنٹ سسٹم کا آغاز کیا ہے ۔