• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردارآصف احمدعلی کے انتقال القادری،شفقت محمودکااظہارتعزیت

لاہور(خصوصی رپورٹر) سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی کے انتقال پر تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود م راجہ یاسر ہمایوں، مسرت جمشید چیمہ نے اظہار تعزیت کیا کرتے ہوئے کہاہےکہ انہوں نے ملکی خارجہ امور کو احسن طریقے سے نبھایا۔ مزیدبرآں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ،خرم نواز گنڈا پور ،بشارت جسپال ، راجہ زاہد محمود ،میاں ریحان مقبول نوراللہ صدیقی نے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
لاہور سے مزید