برطانوی پولیس نے پی ٹی آئی طالب علم رہنما کی بےدخلی میں غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے معذرت کر لی
پولیس نے تسلیم کیا ہے کہ اہلکار ان دستاویزات پر مناسب طور پر غور کرنے میں ناکام رہے جن سے ظاہر ہوتا تھا کہ مذکورہ شخص قانونی طور پر بطور کرایہ دار اس جائیداد میں رہائش پذیر تھا۔۔