جاوید اقبال پر خاتون سے غیر اخلاقی گفتگو کا سنگین الزام
لاپتہ افراد کے کمیشن کے سربراہ اور سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نرغے میں آگئے، خاتون سے مبینہ طور پر غیر اخلاقی گفتگو کے سنگین الزام میں پی اے سی میں آج متاثرہ خاتون اور سماجی کارکن آمنہ مسعود جنجوعہ سے آمنا سامنا ہو گا۔۔