• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالغفار برمانی منیجر انٹرنل آڈٹ میپکو ہیڈ کوارٹر تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوانتظامیہ نے ڈپٹی کمرشل منیجر میپکو رحیم یار خان سرکل عبدالغفار برمانی کو منیجر انٹرنل آڈٹ میپکو ہیڈ کوارٹر تعینات کردیاہے۔ انہوں نے گزشتہ روزچارج لے کر کام شروع کردیاہے۔
ملتان سے مزید