• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) موٹروے چوک کے قریب کسٹمز انسداد سمگلنگ سیل نے لاکھوں روپے مالیت کے ٹائرقبضے میں لے لئے ۔ سپرنٹنڈنٹ کسٹمزعلی حیات کے مطابق کسٹم ٹیم نےخفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران سمگل شدہ 326 ٹائروں کوقبضے میں لیا جن کی مالیت 26لاکھ روپے سے زیادہ بتائی جاتی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید