• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک میں مسلح رہزنوں نے ایک شخص سے موبائل اور نقدی چھین لی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کچلاک میں رہزنوں نے ایک شخص سے موبائل اور نقدی چھین لی گئی تفصیلات کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی لنڈی میں مسلح رہزنوں نے ایک شخص عبدالرؤف سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید