• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایسٹ انوسٹی گیشن پولیس نے 11 مئی کو تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کی حدود میں اپنی بیوی مسمات فریال کے قتل میں ملوث شوہر کو وسیم کو گرفتار کر لیا،مازم نے ساتھیوں سے مل کر چھریوں کے وار سے قتل کیا اور فرار ہو گیا تھا،پولیس نے دوران تفتیش شریک ملزم زبیر کو گرفتار کیا جو کہ مرکزی ملزم وسیم کا بہنوئی ہے ، دوران تفتیش اس نے انکشاف کیا کہ وسیم نے اپنی بیوی کا قتل رشتےداروں کے بھڑکانے پر کیا، ملزم کے انکشاف پر تفتیشی ٹیم نے حیدرآباد سے مرکزی ملزم وسیم کو بھی گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کر لیاہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید