• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد جان مینگل نے مولانا عبدالقادرلونی سے تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میر اسد جان مینگل نے گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مولانا عبدلقادر لونی سے انکے گھر جا کر انکی والدہ کے وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت اور سوگوار خاندان کو صبروجمیل عطا فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید