• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 4.167 ارب ڈالرز سے متجاوز

اسلام آباد (اے پی پی) روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے گزشتہ ماہ کے اختتام تک 4.167 ارب ڈالرزکی ترسیلات زرریکارڈکی گئی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اپریل کے اختتام پر سمندرپارپاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ ترسیلات زر کاحجم 4.167ارب ڈالر سے تجاوزکرگیاہے جو جومارچ کے اختتام پر 3.92 ارب ڈالرتھا

اپریل 2022میں آرڈی اے کے ذریعہ 245ملین ڈالرکی ترسیلات زرریکارڈکی گئی جومارچ میں 290ملین ڈالرتھیں۔

اہم خبریں سے مزید