• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنکی نامی گھریلو ملازمہ نے اپنا نام ترک کردیا، رکن قومی اسمبلی کا انکشاف

اسلام آباد (محمد صالح ظافر،خصوصی تجزیہ نگار) ملکہ منشیات پنکی کو ہمہ گیر شہرت ملنے کے بعد پنکی بطور نام کس قدر نفرت انگیز اور بدنام ہوگیا ہے اسکا اندازہ وسطی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک رکن قومی اسمبلی کا یہ انکشاف ہے کہ ان کے گھر پر کام کرنے والی عورت نے اپنا نام پنکی نہ صرف ترک کردیا ہے بلکہ اس نے تقاضاکیا ہے کہ اسے آئندہ پنکی کی بجائے بشیراں کے نام سے بلایا جائے جواس کا اصل نام ہے۔

اہم خبریں سے مزید