• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 گھنٹے میں ملک بھر سے 399 پروازیں آپریٹ 72 منسوخ کی گئیں

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک کے تمام ایئرپورٹ سے گزشتہ24گھنٹے کے دوران 399 پروازیں آپریٹ جبکہ72منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی121، لاہور92، اسلام آباد 113، پشاور 12، ملتان 18، فیصل آباد 2، سیالکوٹ 12 اور کوئٹہ سے 18 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید