• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس کے 10 افسروں کی خدمات خیبر پختونخوا اور بلوچستان حکومتوں کے سپرد

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 18کے 10افسروں کو فی الفور فارغ کر کے ان کی خدمات خیبر پختونخوا اور بلوچستان حکومتوں کے سپرد کر دیں۔اس سلسلے میں چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید