• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لنکا شائر کیلئے شاداب کے دو رنز اور دو وکٹیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں یارک شائر سیکنڈ الیون کی نمائندگی کی۔ انہوں نے لنکا شائر سیکنڈ الیون کے خلاف پیر کونمبر تین پر بیٹنگ کرتے ہوئے تین گیندوں پر دورنز اسکور کیے اور4 اوورز میں 26 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں۔

اسپورٹس سے مزید