• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( پ ر) نوابزادہ میر سخی رئیسانی نے قاری اختر شاہ کھرل کی والدہ کی وفات پرانکے گھر جاکر تعزیت اورفاتحہ کی میر بشیر محمد شہی ،لالا یوسف بنگلزئی، رحیم ترین، چوہدری رفعت علی، ظاہر رئیسانی ، قاضی یاسر ، طارق رئیسانی ودیگر بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
کوئٹہ سے مزید