• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امپورٹڈ حکومت عورتوں کا تقدس بھول گئی، نیاز مین درانی

کوئٹہ(پ ر) پی ٹی آئی کی سابق صدر نارتھ بلوچستان نیاز مین درانی نےسینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیرین مزاری کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرے کےموقع پر بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ میں عورت کا تقدس اور احترام بھی بھول گئی ہے، پاکستان تحریک انصاف ایسے کسی بھی اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والی نہیں ہے ۔
کوئٹہ سے مزید