• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا بجٹ یکم جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ جنگ) خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 2022-2023کا بجٹ یکم جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیاہے،اس سلسلے میں صوبائی حکومت نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں،جبکہ بجٹ دستاویزات کی چھپائی کے احکامات جاری کردئیے ہیں،اس سلسلے میں محکمہ خزانہ کی جانب سے سیکرٹری صنعت کے نام جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق محکمہ صنعت کو سالانہ بجٹ سٹیمنٹ کی دو سو ،سپلیمنٹر ی بجٹ سٹیٹمنٹ کی ڈھائی سو ،سالانہ بجٹ تقریر کی تین سو سپلیمنٹری بجٹ تقریر کی ڈھائی سو جبکہ سٹیزن بجٹ کی بھی تین سو کاپیاں بنانے چھاپنے کی ہدایت کی گئ ہے۔
پشاور سے مزید