کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا کے اثرات، پابندیوں اور لاک ڈائونز کے باوجود چین میں موسم گرما کے دوران غلے کی ریکارڈ پیداوار متوقع ہے جس سے یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ گلوبل وارمنگ اور یوکرین روس تنازع جیسے مسائل کی وجہ سے عالمی سطح پر اناج کی سپلائی متاثر ہونے کے باوجود چین غذائی تحفظ کو یقینی بنا رہا ہے۔