• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمشنر آج میڈیا کو بریفنگ دیں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی الیکشن کمشنر فیاض حسین مراد آج دن 11 بجے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفتر میں صوبے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیں گے ۔
کوئٹہ سے مزید