’ایک سال پہلے اپنے بیٹے کو بس کھو ہی دیا تھا‘
جنوبی بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے نائب وزیراعلیٰ اور سائوتھ کے اداکار پون کلیان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ سنگاپور میں گزشتہ برس لگنے والی آگ میں ان کے بیٹے مارک شنکر بال بال بچے تھے، واقع کی تحقیقات اب بھی جاری ہیں۔ اپنے بڑے بیٹے اکیرا نندن کو 22ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کے بعد انالیزا نیوا نے اپنے بیٹے مارک شنکر پوانووچ کے بارے میں بھی بات کی۔۔