• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)افغانستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولرعمر گل کو باضابطہ طور پر اپنابولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔عمر گل کے ساتھ ایک سال کا معاہدہ کیا گیا ہے۔بیٹنگ کوچ یونس خان کے بارے میں افغان بورڈ نے ابھی کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔افغان کرکٹ ٹیم کا اگلا اسائنمنٹ زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز ہے جس کا آغاز چار جون سے ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید