• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راستوں کی بند ش کے باعث شہریوں کو شدید مسائل، دفاتر میں حاضری کم رہی

اسلام آباد(ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار)پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لئے کئے گئے سخت سکیورٹی انتظامات کی وجہ سے بدھ کو شہریوں کو آمدورفت میں سخت دشواری کاسامنا کرنا پڑا ۔راستے بند ہونے کی وجہ سے راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت کے مضافاتی علاقوں اور کالونیوں میںرہائش پذیر سرکاری ، نیم سرکاری اور نجی اداروں اور کاروباری لوگ نہ پہنچ سکے اور دفاتر میں حاضری کم رہی ۔
اسلام آباد سے مزید