واشنگٹن (اے ایف پی /جنگ نیوز )امریکا کاکہنا ہے کہ وہ چین کے ساتھ براہ راست روابط بڑھانے کیلئے تیار ہے اور امریکا چین کے ساتھ نئی سرد جنگ نہیں چاہتا ۔ تفصیلات کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ نے اپنے سب سے بڑے حریف چین سے جنگ کی پالیسی واضح کر دی ہے۔