• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز اگلے انتخابات کی تاریخ کیساتھ مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کریں، PTI

اسلام آباد (نمائندہ جنگ‘جنگ نیوز) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کا خاتمہ اور ای وی ایم مشین کے استعمال پر پابندی دھاندلی کو فروغ دینے اور بیرون ملک پاکستانیوں کی آواز کو دبانے کے مترادف ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج چوروں اور ٹھگوں کے اس ٹولے نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال پر پابندی لگا کر پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حق رائے دہی سے محروم کر دیا ہے ۔

اہم خبریں سے مزید