• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی میں رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو نواب محمد اسلم رئیسانی ، اکبر آسکانی ، عبدالرشید بلوچ ، ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور مستورہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید