• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر ملتان کا کوئی ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ، ترجمان

ملتان (سٹاف رپورٹر) ترجمان کمشنر کیمطابق کمشنر ملتان ڈویژن انجینئر عامر خٹک کا کوئی ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے۔کمشنر آفس کا آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہے، شہری کسی بھی بوگس اکاؤنٹ سے ملنے والی معلومات پر کان نا دھریں،کمشنر آفس نے تمام جعلی اکاؤنٹس بارے مجاز اتھارٹی کو کارروائی کیلئے لکھ دیا ہے،ترجمان کمشنر آفس کیمطابق آفیشل اکاؤنٹس پر ملنے والی اکثر شکایات حل کی جاتی ہیں اور پبلک ریلیف بارے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں۔
ملتان سے مزید