• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں کورونا کا مزید کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا

ملتان( سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں کورونا کا مزید کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا جبکہ شبےمیں 6 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے،گزشتہ روز بھی کورونا مرض کی وجہ سے کوئی نیا مریض جاں بحق نہیں ہوا ہے۔
ملتان سے مزید