• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاءکسی پارٹی کے ساتھ نہیں آئین پاکستان کیساتھ ہیں،حسان خان نیازی

لاہور(وقائع نگار خصوصی )عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی نے کہا ہے کہ لبرٹی میں پرامن احتجاج کرنے پر جھوٹی ایف آئی آر کٹوا دی گئی میں پہلے بھی سیاسی چیزوں کا شکار رہا چکا ہوں ، سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وکلاءایک ہیں اور ایک ہی رہے گے ہم کسی پارٹی کے ساتھ نہیں بلکہ آئین پاکستان کے ساتھ ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ مشرف نے اپنے دور میں وکلا پر ایسا ظلم نہیں کیا تھا پولیس افسران کو معطل کیا جائے ہمارے ہاتھ میں نہ ڈنڈا تھا اور نہ ہی کوئی پتھرہم بہت جلد اجلاس بلا رہے ہیں۔
لاہور سے مزید