• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر علی مہدی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ڈاکٹر علی مہدی کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان تعینات کردیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے ۔ڈاکٹر علی مہدی اس سے قبل ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر پری ونٹیو سروسز ملتان کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے ،ان کے پیشرو ڈاکٹر شعیب الرحمنٰ گورمانی کو لاہور محکمہ صحت رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ملتان سے مزید