اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے و زیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتار کا مطالبہ کیا ہے۔
سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ ’’ملکی ادارے اربوں روپے کی کرپشن کیس میں وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کی حراست کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 22 کروڑ کے ایٹمی طاقت والے ملک کے اوپر کیسے حکمران مسلط کر دیئے ہیں۔