اسلام آباد(جنگ نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین عاصم احمد نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں مقامی سگریٹس پر ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے اور فی سگریٹ 20 پیسے سے 40 پیسے مہنگا ہو جائے گا۔