• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ایس ایس 2025 میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد ( رانا غلام قادر) سی ایس ایس 2025 میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے اہم خبر ہے کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025کے حتمی نتائج اپریل میں جاری کرنے کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔کمیشن کے ذرائع کے مطابق آسامیوں کی حتمی تعداد کے تعین میں تاخیر کے باعث نتائج کے اعلان میں بھی تاخیر ہوئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید