پشاور( وقائع نگار )ہمدرد فائونڈیشن کے زیر اہتمام شوریٰ ہمدرد پشاور کا ماہانہ اجلاس بروز منگل 14 جون کوساڑھے5 بجے عصر سروسز کلب پشاور صدرمیں منعقد ہو گا۔ اجلاس کا موضوع ’’ملکی معاشی ابتر صورتحال، بہتری کیسے ممکن ہے؟‘‘ رکھا گیا ہے۔ مہمان مقرر پروفیسر ڈاکٹر احمد فرحان سعید ،(پی ایچ ڈی، ایریا سٹڈی سنٹر، یونیورسٹی آف پشاور) اور اراکین شوریٰ مذکورہ موضوع پر اظہار خیال کریں گے۔