• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی امن جرگہ کے ضلعی اور پشاور سٹی کے کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

پشاور ( لیڈی رپورٹر)قومی امن جرگہ کے صوبائی چئرمین مولانامحمداقبال شاہ حیدری اور جنرل سیکرٹری سیداظہر علی شاہ کی مشاورت سے ضلع پشاور اور پشاور سٹی کی کابینہ کے اراکین کا اعلان کر دیاکیا۔ میڈیا کوآرڈینیٹرکے مطابق ضلع پشاور سرپرستان مولانا محمد مستقیم حقانی،حاجی جواد احمد خان،چئرمین لیاقت سالارخان مہمند،وائس چئرمینز فضل معبود خان،مولانا بہاراللہ،ڈاکٹر لیاقت علی خان،بسنت سنگھ،جنرل سیکرٹری حاجی محمد فیاض،ڈپٹی جنرل سیکرٹریز حافظ محبوب شاہ حیدری،حسیب اللہ خان ایڈووکیٹ، مولانا سبحان اللہ،بشیر خان آفریدی، ممریز خان (ناظم)،ضیائالرحمن خان، مولانا ارشاد، عزیز گل، انتظامی امور سیکرٹری حافظ حنظلہ،سیکرٹری اطلاعات حکمت یار خان،فنانس سیکرٹری محمد صدیق، سوشل میڈیا انچارج سجاد اعوان ہونگے پشاور سٹی کیلئے سرپرستان مفتی رفیع الدین سرحدی،مولانا شاہ یوسف،چئرمین شاہ نواز خان،وائس چئرمینز حافظ محبوب شاہ حیدری،میاں فہیم شاہ،فہیم خان یوسفزئی،پیر نصیر الدین عامر،حاجی سلطان،جنرل سیکرٹری بلال خان،ڈپٹی جنرل سیکرٹریز وحید گل،اسحاق خان،ہارون خان، کامران خان، میرویس،عمر خان،احمد زاہد،انتظامی امورسیکرٹری صدیق الرحمنشاہ،سیکرٹری اطلاعات اسفندیار خان،فنانس سیکرٹری صابر خان،سوشل میڈیا انچارج قاری یاسین ہونگے۔
پشاور سے مزید