• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ سوار نے بائیوکیمسٹری میں ایم فل مکمل کر لی

پشاور (خصوصی نامہ نگار) خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو)کے سکالر شاہ سوار خان نے مقالے کا دفاع کرتے ہوئے بائیوکیمسٹری میں ایم فل مکمل کرلیا۔ ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان ’’مختلف بیماریوں کے لئے استعمال ہونے والے روایتی گھریلو نسخے کا فائٹو کیمیکل اور سیرم تجزیہ‘‘ تھا۔ تحقیق اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر احتشام کی نگرانی جبکہ ڈاکٹر حاجرہ غنی کی معاونت میں مکمل کی گئی۔ ڈاکٹر نبیلہ شیر نے بیرونی ممتحن جبکہ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ نازلی نے اندرونی ممتحن کے فرائض انجام دیئے۔
پشاور سے مزید