• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی سپریم کورٹ نے جنسی کام کو ایک پیشہ کے طور پر تسلیم کرلیا

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے جنسی کام کو ایک پیشہ کے طور پر تسلیم کرلیا۔ بھارت میں رضاکارانہ جنسی کام قانونی ہے لیکن جنسی تجارت کے لیے اسمگلنگ قانون کے تحتقابل سزا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے حال ہی میں کہا ہے کہ جنسی کام کسی دوسرے پیشے کی طرح ایک پیشہ ہے اور سیکس ورکرز کو پولیس کی جانب سے ہراساں نہیں کیا جانا چاہئے۔ عدالت نے حکم دیا کہ سیکس ورکرز قانون کے مساوی تحفظ کے حقدار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید