• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی الیکشن میں خالد محمود صدر، امجد نواز سیکرٹری منتخب

ملتان (سٹاف رپورٹر) واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی منیجنگ کمیٹی کے انتخابات میں خالد محمود صدر، امجد نواز بھٹی سیکرٹری اور ملک سدھیر اعوان خزانچی،شفقت علی نائب صدر منتخب ہوئے۔ محمدا صغر ہاشمی، خالد رسول، سہیل ندیم، میاں ندیم احمد، خالد نذیر، محمد اقبال، محمد یونس سہو، ملک احسان رحیم، یعقوب احمد گدارہ،رئیس احمد اور عبدالجبار ایگزیکٹو ممبران منتخب ہوئے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی۔
ملتان سے مزید