• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سمیت پنجاب بھر میں پی ایچ اے کی مجموعی تعداد 21ہوگئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے 11اضلاع میں پی ایچ اے قائم کر دیئے ہیں، پنجاب بھر میں پی ایچ اے کی مجموعی تعداد 21ہوگئیجبکہ دیگر اضلاع میں پی ایچ اے قائم کرنے کیلئے قابل عمل پلان طلب کر لیا۔بتایا گیا ہےکہ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر کو گرین کرنے کیلئے تمام اضلاع میں پی ایچ اے بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں‘ پنجاب حکومت کی جانب سے موجودہ پی ایچ اے کی افرادی قوت اور اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔پنجاب حکومت نے پی ایچ اے کی مالی خود مختاری کیلئے ری سورس جنریشن کا پلان بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
ملتان سے مزید