• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف ڈی او اور ٹی ڈی ای اے کے زیر اہتمام صحافیوں کیساتھ مشاورتی اجلاس

ملتان(سٹاف رپورٹر) فارمرز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ایف ڈی او) اور ٹی ڈی ای اے کے زیر اہتمام صحافیوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس بعنوان معلومات تک رسائی کا ایکٹ 2013 ملتان ٹی ہاؤس میں منعقد ہوا، اجلاس میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد صحافیوں نے شرکت کی، اس موقع پر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سجاد جہانیہ نے کہا کہ رپورٹنگ کے دوران حقائق کو مدنظر رکھا جائے جب کہ ایف ڈی او کے پروگرام منیجر علی اعجاز اور پنجاب سول سوسائٹی نیٹ ورک کے کنوینئر سید شہباز نے کہا کہ اچھی حکمرانی کے لیے ضروری ہے کہ سرکاری ادارے جواب دہی کے عمل سے گزریں۔
ملتان سے مزید